Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ صوبائی کابینہ نے گرمیوں کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز 22 مئی سے ہوگا۔24اگست سے گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکولز دوبارہ کھلیں گے۔

مزید پڑھیں۔اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار

یہ بھی پڑھیں