Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 11 نئے اسٹرکچرل بینچ مارکس مقرر کر دیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 11 نئے اسٹرکچرل بینچ مارکس مقرر کر دیے۔

حکومت مالی سال 2026-27 کا بجٹ آئی ایم ایف اہداف کے مطابق پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی

اسپیشل اکنامک زونز اور اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کیلئے ٹیکس مراعات مرحلہ وار ختم کرنے پر اتفاق

سرمایہ کاری بورڈ، اسپیشل اکنامک زونز کے ٹیکس مراعات دینے کے اختیارات ختم ہوں گے

اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کی تمام مالی مراعات 2035 تک ختم کرنے کا منصوبہ

ٹیکس آڈٹ کیسز کی نگرانی کیلئے کمپلائنس رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت جامع آڈٹ پالیسی اور آڈٹ مینول تیار کرے گی

پیپرا قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے سرکاری اداروں کو خصوصی رعایت ختم کرنے کا فیصلہ

نیب میں میرٹ پر مبنی تقرریاں اور شفافیت بڑھانے کیلئے اصلاحات متوقع

اسٹیٹ بینک فارن ایکسچینج نظام میں بتدریج نرمی کا روڈ میپ تیار کرے گا

گیس اور بجلی ٹیرف میں ردوبدل جاری رہے گا، توانائی قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے پر اتفاق

بے نظیر کفالت پروگرام کی امداد مہنگائی کے مطابق بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان ریگولیٹری رجسٹری قائم کرنے پر اتفاق، کاروباری قوانین ایک پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں