Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

شان مسعود کی کپتانی ختم، فیصلہ ہو گیا، جلد اعلان متوقع، ذرائع

لاہور(نیوز ڈیسک)شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے مبینہ طور پر ہٹانے کا فیصلہ کر لیاگیاہے جبکہ اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کپتان کے انتخاب کیلئے پی سی بی جلد مشاورتی عمل شروع کرے گا۔

ذرائع کے مطابق اگر شان مسعود نے خود استعفیٰ نہ دیا تو بورڈ ان کی برطرفی کا اعلان کرسکتا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز 25 جولائی سے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں۔بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

یہ بھی پڑھیں