Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اسلام آباد: تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آبادکے علاقے بہارہ کہو کے اٹھال چوک پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ گاڑی قبضے میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں۔پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

یہ بھی پڑھیں