Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کیلئے خوشخبری،ضمانت منظور، عدالت کا بڑا فیصلہ ، مٹھایاں تقسیم

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حیدر سعید کی ضمانت منظور کر لی۔

جسٹس شہزاد احمد ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم کے وکیل علی بخاری نے مؤقف اپنایا کہ ایف آئی اے نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، وکیل علی بخاری نے عدالت کو بتایا کہ اُن کا مؤکل 79 دنوں سے جیل میں ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور دگل نے ضمانت کی مخالفت کی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کا جائیداد کی دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں