Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ،دفاعی صلاحیت میں اضافہ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے سرمت میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے زائد ہوسکتی ہے۔

روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اس سال کے آخر تک سرمت میزائل تعینات کر دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سرمت میزائل کی رینج 35 ہزار کلومیٹر سے زائد ہوسکتی ہے، پوسائیڈن اور بیریوائیسٹ سسٹم پر کام آخری مراحل میں ہے۔
مزید پڑھیں‌:کابینہ سے دو اہم شخصیات نے استعفیٰ دے دیا، بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں