Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 9ہزار 89روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں