Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

مزید پڑھیں۔ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی

یہ بھی پڑھیں