Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

پی سی بی کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے۔نجم السعید نے بیٹے محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

نجم السعید نے حال ہی میں پاکستان سپر لیگ میں اسکورر کے فرائض سر انجام دیئے تھے، وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک سینئر اسکورر تھے۔

نجم السعید طویل عرصہ تک ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آفیشل اسکورر رہے۔

مزید پڑھیں۔سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا

یہ بھی پڑھیں