Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف درخواست دائر، عدالت کا اہم حکم نامہ جاری

پشاور(نیوز ڈیسک)ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست

پشاور ہائیکوٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت نے گریڈ سترہ اور اس سے اوپر ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشنز معطل کردیے ۔

عدالت نے 5 دسمبر 2023 اور 6 مئی 2026 کے حکومتی نوٹیفکیشنز پر عمل درآمد روک دیا۔ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت کی معطلی کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر عدالت کا عبوری حکم۔

مفت بجلی ملازمین کی سروس کے بنیادی معاہدے کا حصہ ہے، یکطرفہ خاتمہ غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار محمد فاروق ملک

مفت بجلی سہولت کا خاتمہ آئین کے آرٹیکل 4، 18، 24 اور 25 کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار

نگران حکومت نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کی تھی ، وکیل درخواست گزار

مزید پڑھیں۔کوہاٹ یونیورسٹی میں دفاتر کو طلباء نے تالے لگا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں