Search
Close this search box.
پیر ,08 جون ,2026ء

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپےسستا ہوکر476262 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے گرکر 408317 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 159 روپےکم ہوکر 8073 روپے پرآگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 6 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4539 ڈالر پر آگیا۔

مزید پڑھیں۔کیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ڈپریشن کا شکار ہو کر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرچکے؟اہم دعویٰ سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں