Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

چارسدہ میں مکان کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق ،2 شدید زخمی

چارسدہ(نیوز ڈیسک)چارسدہ میں پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرگئی۔

پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گرنے کے حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122کے مطابق ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوعہ پر پہنچ کرملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیاہے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیاگیاہے۔

مزید پڑھیں۔سندھ حکومت کا عید تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں