Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق

لبنان(نیوز ڈیسک)لبنان کےجنوبی علاقے میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ40 زخمی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔

نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں اسٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کررہی ہے ۔

دوسری جانب لبنان سے بھی اسرائیل میں میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کسی نقصان کا نہیں بتایا گیا۔

مزید پڑھیں۔کوئٹہ میں مختلف پکنک پوائنٹس عارضی طور پر بند کردی گئی

یہ بھی پڑھیں