Search
Close this search box.
جمعرات ,18 جون ,2026ء

راولپنڈی: 7 سالہ بچہ سیوریج نالے میں گر گیا،ریسیکو ٹیمیں بچے کو تلاش کرنے میں ناکام

راولپنڈی (اوصاف نیوز)گزشتہ شام سات بجے سے ریسیکو ٹیمیں بچے کو تلاش کرنے میں ناکام۔نالے میں گرنے والے بچے کی شناخت وصال خان ولد فرہاد خان کے نام سے ہوئی۔

نالے میں گرنے والے بچے کی عمر سات سال ہے۔بچہ گزشتہ روز تھانہ ویسٹریج راولپنڈی کی حدود سے نالے میں گرا تھا۔نالے میں بہنے والے کمسن بچے کی تلاش تاحال جاری۔

تھانہ شمس کالونی اسلام آباد کی حدود میں نالے میں ریسیکو ٹیمیں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن رات میں روک دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعرات 18 جون سونے کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں