Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

صدر ٹرمپ کےاہم دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بیجنگ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے جہاں ان کی اپنے چینی ہم منصب سے ایران جنگ اور تجارتی امور پر بات چیت متوقع ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

صدر ٹرمپ کے اعزاز میں 14 مئی کو عشائیہ بھی دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں‌:حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیدی

یہ بھی پڑھیں