Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امارات میں ایرانی سکولوں کے لائسنس کی منسوخی پر ایران کا احتجاج

ایران میں انسانی حقوق کے صدر دفتر کی جانب سے متحدہ عرب امارات (UAE)میں ایرانی سکولوں کے لائسنس منسوخ کیے جانے پر احتجاج کیا گیا ہے

بی بی سی رپورٹ کے مطابق ایران کا صدر دفتر برائے انسانی حقوق ملک کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ماتحت ادارہ ہے اور انتظامی طور پر عدلیہ کا حصہ ہے۔اس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اماراتی حکومت نے لائسنس منسوخ کرنے کا قدم سیاسی کشیدگی اور دشمنی کے ارادے سے اٹھایا۔

رپورٹس کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے آغاز اور اس کے بعد ایران کے جوابی حملوں کے بعد امارات میں مقیم بعض ایرانیوں کو رہائش کے مسائل کا سامنا بھی رہا ہے۔بی بی سی کے مطابق اس حوالے سے امارات کے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا گیا تاہم ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

مریم نواز کا سوہنا پنجاب” پروگرام کے تحت 342 دیہات میں 124 سکیموں پر کام جاری

یہ بھی پڑھیں