اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا آج سستا ہوگیا۔جیولرز کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 658 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 31 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4494 ڈالر پر آگیا۔ سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 8 ہزار 34 روپے پر برقرار ہے۔
مزید پڑھیں۔پاکستانی نوجوان نے بھارتی محبوبہ سے ملنے کے لیے ’لائن آف کنٹرول‘ پار کرلی