Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لورالائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلومیٹر مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

مزید پڑھیں۔گھر کے شیر بھارت کو انگلینڈ کیخلاف شرمناک شکست، 76 رنز پر ڈھیر

یہ بھی پڑھیں