اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے امیر ترین طبقے کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین فیول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں تاریخی کمی کر دی ۔
ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 214 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ، جس کے بعد اس کی شرح 91 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں۔کشمیریوں کو بغاوت پر اکسانے کی کوشش کی گئی جو انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے،کشمیری قیادت


