وفاقی حکومت کے قرضے سوا دو سال میں 17 ہزار 139 ارب روپے بڑھ گئے
اسلام آباد(رضوان عباسی): وفاقی حکومت کے قرضے گزشتہ سوا دو سال کے دوران نمایاں حد تک بڑھ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے مئی 2026 تک وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں