Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد167ہوگئی۔

الیکشن کمیشن نے چار سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لیے، الیکشن کمیشن نے چاروں جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ نوٹیفکیشنز بھی جاری کر دیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام آدمی تحریک پاکستان، پاکستانی عوامی انقلابی لیگ، اللہ اکبر تحریک اور کسان اتحاد عوامی پارٹی کے انتخابات تسلیم ہوئے جبکہ پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور پاکستان ریفارم پارٹی تاحال بغیر سربراہ اور تنظیمی ڈھانچے کے فہرست میں شامل ہیں

مزید پڑھیں۔گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

یہ بھی پڑھیں