Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان، لڑکوں نے میدان مار لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

نتائج کےمطابق محمد اذلان نے 1 ہزار 40 نمبرحاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی،رجا کامران 1 ہزار 34 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ عائشہ عدنان 1 ہزار 33 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہیں۔

خصوصی بچوں کے نتائج میں محمد انس نے 90.27 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ علیزہ شیخ اور انشال زہرہ مشترکہ طور پر دوسری اور اریبہ ذیشان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات میں مجموعی طور پر 72 ہزار 27 طلبہ اور 69 ہزار 661 طالبات کامیاب قرار پائیں،چیئرمین میٹرک بورڈ نے طلبہ میں نقد رقم اور شیلڈز پیش کر کے ان کی محنت کو سراہا۔

مزید پڑھیں۔حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا، شرح 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں