Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

دوبارہ جنگ کا خطرہ، ایرانی فوجی ذرائع نے خبر دار کردیا

 تہران (اوصاف) خلیج فارس میں دوبارہ جھڑپوں کا خدشہ  ظاہر کیا جا رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی’’ تسنیم‘‘ نے ایرانی فوجی ذرائع سے خبر دی ہے کہ خلیج فارس میں جھڑپیں عارضی طور پر رک گئی ہیں، تاہم دوبارہ جھڑپوں کا خدشہ ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابقتہران سے ایرانی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ  کے ایرانی ٹینکرز کے خلاف کارروائیوں پر ایرانی بحریہ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیا ہے۔اگر امریکہ نے خلیج فارس میں دوبارہ داخل ہونے کی کوشش یا ہراساں کیا تو انہیں فیصلہ کن جواب ملے گا۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق خطے میں امریکہ کیساتھ دوبارہ جھڑپوں کا خدشہ برقرار ہے۔
مزید پڑھیؒں:ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے لاء سٹوڈنٹ نے خود کشی کرلی

یہ بھی پڑھیں