Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 103 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 105 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر ٹریڈ ہونے لگا
مزید پڑھیں:ایرانی بندر گاؤں کا محاصرہ شروع ایران میں بڑی ہلچل مچ گئی

یہ بھی پڑھیں