Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جیسن ہولڈر نے7 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (اوصاف نیوز) ویسٹ انڈین آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے افغانستان کے راشد خان کا 7 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

سابق کپتان جیسن ہولڈر نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 97 وکٹیں حاصل کی ہیں جو کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔

اس سے قبل ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ (96) ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے کا ریکارڈ راشد خان کے پاس تھا، جو انہوں نے 2018 میں قائم کیا تھا۔
مزید پڑھیں‌:آئی سی سی کی پلئیرزرینکنگ جاری، جانیےنمبر ون کون؟

یہ بھی پڑھیں