مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام، امریکا پر سخت تنقید اور قومی اتحاد پر زور
تہران: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام منظرِ عام پر آ گیا، جس میں انہوں نے امریکا پر معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایرانی عوام پر زور دیا کہ وہ موجودہ حالات میں قومی اتحاد اور یکجہتی