Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (اوصاف نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل یکم جنوری 2026 کو ڈی ایچ اے فیز 8 لاہور میں بعد نماز ظہر 1.30 بجے ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:ا سپنر نعمان علی کا شاندار اعزاز

یہ بھی پڑھیں