Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونا اچانک سستا،فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، جانیں نئی قیمت

آج سونے کی قیمت

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 7100 روپے کمی سے 486962 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6087 روپے کمی سے 417491 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 382,713 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر کمی سے 4 ہزار 642 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:سبسڈی پر تحفظات: حکومت کی تیل کی عالمی قیمتوں کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کی یقین دہانی

یہ بھی پڑھیں