اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکی سفارتخانے نے کراچی اور لاہور قونصلیٹ کے غیرضروری عملے کو انخلا کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں سفارتخانے کی موجودہ حیثیت تبدیل نہیں کی، کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات ہیں۔
مزید پڑھیں:بی آئی ایس پی: قسط 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دی گئی


