Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس کی مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل

دبئی (اوصاف نیوز) امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر ہوگیا، فرانس نے مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل کر دیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا ایران کشیدگی کے باعث نیدرلینڈز نے بھی متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔

ادھر برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند ہے جبکہ کینیڈا نے تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں ۔ ادھر جرمنی نے بھی ایران کیلئے فضائی سروس روک دی۔
مزید پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی خبریں جھوٹی قرار

یہ بھی پڑھیں