Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی خبریں جھوٹی قرار

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی پمز اسپتال میں آنکھ کے مبینہ علاج سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا گیا۔

سرکاری وضاحت کے مطابق عمران خان کو کسی بھی طبی معائنے کے لیے اڈیالہ جیل سے باہر لے جانے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ رپورٹس بے بنیاد ہیں اور جعلی خبریں ہیں۔
مزید پڑھیں: آج 26 جنوری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں