دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر بھی پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی کاوشوں کا مشکور ہے، قطر نے ایران امریکا جنگ بندی معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا۔
قطر کی وزارت خارجہ نے ایران امریکہ جنگ بندی پر خیر مقدمی بیان میں کہا ہے کہ وہ خاص طور پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتا ہے، قطر جنگ بندی معاہدے کے لیے اپنے مکمل عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
بيان | دولة قطر ترحب بإعلان وقف إطلاق النار بين الولايات المتحدة الأمريكية والجمهورية الإسلامية الإيرانية
الدوحة | 8 أبريل 2026
تعرب دولة قطر عن ترحيبها بإعلان وقف إطلاق النار بين الولايات المتحدة الأمريكية والجمهورية الإسلامية الإيرانية، وتعدّه خطوة أولية في اتجاه خفض التصعيد،… pic.twitter.com/yNHsP3oknU
— الخارجية القطرية (@MofaQatar_AR) April 8, 2026
مزید پڑھیں:پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں





