لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں عدم دستیابی کی وجہ بتا دی۔
آئی سی سی ٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا جس پر مختلف آراء سامنے آ رہی تھیں۔
پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن نہ رہی۔ قومی ٹیم نے ون ڈے میں 4 نئے کھلاڑیوں کو ڈیبیو کیا تھا۔
مزید پڑھیں:غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف بڑا حکومتی فیصلہ





