Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

دودن کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑااضافہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)دو دن کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج پھر بڑااضافہ ہوگیا۔جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4400 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے کاہوگیاہے۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 3772 روپےفی تولہ اضافہ ہواجس کے بعد دس گرام سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 414919 روپے ہوگئی ہے۔فی تولہ چاندی کی قیمت میں 55 روپے کااضافہ ہواہے جس کے بعد فی تولہ چاندی 7821 روپے کی ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں 44 ڈالرکے اضافے کے ساتھ فی اونس سونا 4616 ڈالر کا ہو گیاہے۔
مزید پڑھیں:ایپل کی 20ویں سالگرہ پر انوکھا آئی فون لانچ کرنیکا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں