دبئی ( اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔
’’اے بی این‘‘ نے اماراتی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیاگیا ہے۔ دبئی کی جیلوں سے 1856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی گئی ہے۔رمضان میں قیدی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں گے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت


