Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاہسپتال میں طبی معائنہ

سعودی عرب (اوصاف نیوز) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے روانہ ہو گئے۔
سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں ہوا،ان کے تمام ٹیسٹ مکمل ہو گئے جو تسلی بخش رہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی شاہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

یہ بھی پڑھیں