تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف مسلسل حملوں کی پالیسی کا اعلان کردیا۔
ایرانی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری جوابی حملوں کی پالیسی ختم ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب ہم مسلسل حملوں کی پالیسی اپنا رہے ہیں اور امریکہ اسرائیل پر اس وقت تک ایک کے بعد ایک حملہ کرتا رہے گا جب تک اسے مکمل سزا نہیں مل جاتی۔
مزید پڑھیں:دل دہلا دینے والے مناظر، شہید ایرانی کمانڈروں کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر


