اسلام آباد(اوصاف نیوز) ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے جعلی اعلامیہ زیر گردش ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 20 اپریل سے دفاتر بند ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ۔انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی جاری رہیں گے۔سرکاری سطح پر تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت





