کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 2 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 5 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں:بڑی خوشخبری ،خلیجی ممالک کیلئے پروازوں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ
