Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

یو اے ای کے لیے پاکستان کا بڑا فیصلہ، سب کی نظریں اس خبر پر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان رواں ماہ کے آخر تک ابوظہبی کو 2 ارب ڈالر واپس کر دے گا۔ یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں بطور سیف ڈپازٹ تھی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اس رقم پر 6 فیصد کی شرح سے سود ادا کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایران نے امریکی لڑاکا طیارہ گرا دیا، پائلٹ حراست میں

یہ بھی پڑھیں