Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جاپان کے خطے جوگوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ

(اوصاف نیوز)جاپان کے خطے جوگوکو میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کا مرکز صوبہ شیمانے کے مشرقی علاقے میں تھا،جس کے بعد کئی شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

جاپانی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے،محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کی شدت جاپان کے 1 سے 7 کے زلزلہ پیمانے پر بالائی درجے کی پانچ ریکارڈ کی گئی

جاپان ریلوے نے زلزلے کے باعث اوساكا اور ہاکاتا کے درمیان بُلٹ ٹرین سروس عارضی طور پر معطل ہے۔
مزید پڑھیں:بڑی خبر، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں