Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

3 روزہ سوگ کا اعلان

تہران ( اوصاف نیوز) ایران نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایرانی سفارت خانے سے پرچم اتارنے کے بعد ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کیا۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پیشکشیان نے ایران میں فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مسعود پیشکشیان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل لوگوں کو ہدایات دے رہے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں، جا کر توڑ پھوڑ کرو، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں‌:موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے حکومتی فیصلہ

یہ بھی پڑھیں