تہران (اوصاف نیوز)ایران نے اسرائیل کے اہم ترین بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے کئی میزائل اسرائیلی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ کے علاقے میں گرے جس سے تنصیبات کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب لبنان سے کیے گئے ایک میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کا کمیونیکیشن سسٹم تباہ ہونے کی بھی اطلاع ہے جبکہ اس حملے میں دو اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ کی حملے میں ہلاکت ،بڑی پیشگوئی
