Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

کے پی، پنجاب، جی بی اور آزاد کشمیر میں زلزلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

علاوہ ازیں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زلزلے سے ایک گھر گرگیا، واقعے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیں:وزیرپٹرولیم کا تاجروں کیلئے اہم اعلان، بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں