Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایرانی سپریم لیڈر کے خفیہ دفتر پر حملہ ہو گیا

ایران(اوصاف نیوز) اسرائیلی وزیردفاع نے بیان دیا ہے کہ ایران پر حملہ کردیا گیا ہے۔ ایران کیجانب سے خطرات کی وجہ سے حملےشروع کیے گئے ہیں۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے سنائی دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شاہراہ یونیورسٹی پر متعدد میزائل گئے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تہران میں دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھا دے رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران میں 30 مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل حملے کےبعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر کی رہائش گاہ،انٹیلی جنس ہیڈکوارٹرز اور ملٹری اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار

یہ بھی پڑھیں