Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار

(اوصاف نیوز)حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جب کہ ریلوے ٹریک جگہ جگہ سے متاثر ہونے کے باعث ٹرین حادثوں میں اضافہ ہونے لگا

حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حادثہ کا شکارہوئی، ٹرین کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین حادثہ میں تمام مسافر محفوظ رہے، ٹریک کی خستہ حالی حادثے کے باعث ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔

ریلوے انتظامیہ نے امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کیلئے روانہ کر دیا۔
مزید پڑھیں:امریکہ اور اسرائیل کے حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں، جو تباہ کن ہو گا: ایرانی عہدیدار

یہ بھی پڑھیں