Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (اوصاف نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔
پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔

واضح رہے کہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لیے چار ہفتے مختص کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:ایشا امبانی کی 1800 ہیروں اور قیمتی پتھروں سے بنی ساڑھی کے چرچے

یہ بھی پڑھیں