اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک اہم سب میرین کیبل کی مرمت کیلئے شیڈولڈ مینٹیننس کا اعلان کردیا۔جس کی وجہ سے 7دن انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
پی ٹی سی ایل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سب میرین کیبل کی مرمت کا کام 14 اپریل سے شروع ہوگا اور 20 اپریل تک جاری رہے گا۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہےکہ مرمت کے دوران شام کے اوقات میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہوسکتی ہے۔
بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کی مدد سے پی ٹی سی ایل سب میرین کیبل میں خرابی کی مرمت کرے گا۔
مزید پڑھیں:پاکستان کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا ، جانیے





