Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکی طیارہ تباہ ہونے کی خبر، حکام متحرک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سینٹ کام نے عراق میں امریکی طیارے کے حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔

سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارہ دوستی یا دشمن کی کارروائی کا ہدف نہیں تھا اور اس وقت امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

امریکی سینٹ کام نے کہا کہ اس واقعے میں عملے کے 6 میں سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

سینٹ کام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی C-135 ایندھن بھرنے والا طیارہ 12 مارچ کو مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں‌:فلم و ڈرامہ کے نامور اداکار انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں