Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پاکستان کی بدترین کارکردگی، بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف سابق امپائر اور سلیکٹر علیم ڈار نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے حکام کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی، جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

علیم ڈار کو 11 اکتوبر 2024 کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا گیا تھا۔ اب سلیکشن کمیٹی میں صرف عاقب جاوید اور اسد شفیق باقی رہ گئے ہیں، جبکہ ڈیٹا اینالسٹ عثمان ہاشمی کمیٹی کے ساتھ موجود ہیں لیکن انہیں ووٹ دینے کا حق نہیں، وہ صرف کھلاڑیوں کی کارکردگی کے ڈیٹا کی بنیاد پر سلیکٹرز کی رہنمائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:رواں سال تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی؟ طلبا کے لیے بڑی خبر

یہ بھی پڑھیں